گلگت (این این این نیوز)دیگر صوبوں کی نسبت ہمارا سالانہ بجٹ انتہائی کم ہے ،صوبے کی وسائل بھی نہیں ، ایسے میں حکومت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ بیوروکریسی قبلہ درست کریں لے تو 90فیصد مسائل حل ہوسکتے، بعض دفعہ بیوروکریسی غلطیوں کا خمیازہ سیاستدانوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔بحیثیت وزیراعلیٰ خطے کی ترقی اور عوام کی فلاح بہبود کیلے اقدامات کئے دھرنوں سے حکومیتیں جانے لگی تو یہ روایت بن جائیگی ، نجی ٹی وی کو انٹرویو۔Wednesday, 15 October 2014
ترقی کی طرف گامزن ہیں وہ دور نہیں جب دورسرے صوبوں کی مدد کرئینگے؛ مہدی شاہ
گلگت (این این این نیوز)دیگر صوبوں کی نسبت ہمارا سالانہ بجٹ انتہائی کم ہے ،صوبے کی وسائل بھی نہیں ، ایسے میں حکومت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ بیوروکریسی قبلہ درست کریں لے تو 90فیصد مسائل حل ہوسکتے، بعض دفعہ بیوروکریسی غلطیوں کا خمیازہ سیاستدانوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔بحیثیت وزیراعلیٰ خطے کی ترقی اور عوام کی فلاح بہبود کیلے اقدامات کئے دھرنوں سے حکومیتیں جانے لگی تو یہ روایت بن جائیگی ، نجی ٹی وی کو انٹرویو۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment