غذر(این این این)تحصیل پھنڈر کے گاوں چھشی میں ذاتی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے پولیس محکم الدین کو قتل کر دیا۔تفصلات کے مطابق دوسال پورانی دشمنی کا نتیجہ مخالفین نے دن دہاڈےگھر میں گھس کر گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ مواقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ دو سال قبل بھی ان کی ذاتی دشمنون نے انہیں شانہ بنانے کی کو شش کی تھی جس کے باعث یہ ذاخمی ہوا تاہم اس دشمنی سے جڑی ایک نو عمر لڑکی کی قتل ہوئی تھی۔ یہ واقع جعمہ کے روز دوپہر کو پیش آئی تھی واقع کے فوراَ بعد پھنڈر پولیس پہنچ کرتفتیش شروع کر دی۔