گاہکوچ(پ ر) بی این ایف کا ہنگامی اجلاس گاہکوچ میں منعقد ہوا جس میں گورنر گلگت بلتستن اور ڈی سی غذرکی جانب سے اشکومن کے عوام کے ساتھ بدتمزی کرنے پر سخت تشوش کااظہار کیا گیا ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ پیرکرم علی شاہ اب بھی گورنر ہاوس میں سو روپے لے کرتعویز بنا تا ہے۔ کرم علی شاہ کے سیاست کرنے کا وقت اب ختم ہو چکا ، انہیں اب عوام کو بیوقوف بنانے کی ناکام کو شش نہیں کرنی چاہے۔ غذرمیں تمام میگا پروجکٹس نواز خا ن ناجی کی کوشش سے ہونگے، گورنر عوام کو مذید بیوقوف نہ بنائے
No comments:
Post a Comment