گلگت(نمائندہ خصوصی) داسوں کے مقام پر پتھر لگنے سے تحصیل پھنڈر سے تعلق رکھنے والا حوالدار شیشہ خان شہید ہو گیا، تفصیل کے مطابق حوالدار شیشہ جان پاک ارمی میں حوالدار تھے جو کہ گزشتہ روز چھٹی پر گھر جارہا تھا کہ داسوں کے مقام پر بارش کے باعث پتھر گرگیاجس کے زد میں اکر حوادار شیشہ خان زخمی ہو گئے جسے زخمی حالت میں سی ایم ایچ روالپنڈی منتقل کیاگیا تاہم وہ ٹھیک نہ ہوئے ۔ شہید کی جسد خاکی کو ان کے ابائی گاوں ٹیرو میں مکمل فوجی عزاز کے ساتھ سپر د خا ک کیاگیا۔
No comments:
Post a Comment