غذر(این این این ) محکمہ فیشیریز غذر نایاب نسل مچھلوں کی نسل کشی روکنے میں ناکام، پھنڈر اور مضافات سے مچھلیوں کی شہرسمگلنگ کا عمل جاری، دوسری طرف سیاح بھی مچھلوں کی غیر قانونی شکارکررہے ہیںادارے کے پاس ناکافی وچرز ہونے کی وجہ سے مچھلوں کی غیر قانونی شکارلوگوں کی لیے اسانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ دوسری طرف علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کا شکار سرکاری افسرن مکمل طور پر غیر قانونی طریقے سے کرتے ہیںانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مچھلوں کی شکاری کے عمل کو مساوی رکھا جائے اور غیر قانونی شکار کو روکا جائے۔Thursday, 7 August 2014
غذر؛ نایاب نسل مچھلوں کی غیر قانونی شکار جاری ، ادارہ رکھنے میں ناکام
غذر(این این این ) محکمہ فیشیریز غذر نایاب نسل مچھلوں کی نسل کشی روکنے میں ناکام، پھنڈر اور مضافات سے مچھلیوں کی شہرسمگلنگ کا عمل جاری، دوسری طرف سیاح بھی مچھلوں کی غیر قانونی شکارکررہے ہیںادارے کے پاس ناکافی وچرز ہونے کی وجہ سے مچھلوں کی غیر قانونی شکارلوگوں کی لیے اسانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔ دوسری طرف علاقے کے عوام کا کہنا ہے کہ مچھلیوں کا شکار سرکاری افسرن مکمل طور پر غیر قانونی طریقے سے کرتے ہیںانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مچھلوں کی شکاری کے عمل کو مساوی رکھا جائے اور غیر قانونی شکار کو روکا جائے۔