چترال(گل حماد فاروقی سے) ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال جوپورے چترال کا واحد مرکزی ہسپتال ہے اس ہسپتال کے پورے ضلع سے مریض لائے جاتے ہیں۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اس گرمی میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنآ پڑتا ہے۔ نیشنل گریڈاسٹیشن سے لائی گئی بجلی چوبیس گھنٹوں میں صرف چار گھنٹے آتی ہے اور بیس گھنٹے بند رہتی ہے جبکہ بجلی جب اتی بھی ہے تو اسکی وولیٹیج اتنی کمزور ہوتی ہے کہ ہسپتال کی مشنریتو درکنار معمولی پنکھا بھی نہیں چلاسکتاہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی گزشتہ حکومت میں تقریبا75لاکھ روپے کی لاگت سے دو سوکلوواٹ ڈیزل جنریٹر تو خریدا گیا مگر اس کا خرچہ اتنا ہے کہ ہسپتال کا انتظامیہ اسے برداشت نہیں کرسکتاہے۔علاقے کے عوام نے حکومت سے مطالبیہ کیا ہے کہ ہسپتال میں ہر قسم کی سہولیات کو عام کی جائے تا کہ مریضوں کے مشکلات دور ہو سکے۔Monday, 4 August 2014
چترال؛ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
چترال(گل حماد فاروقی سے) ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال جوپورے چترال کا واحد مرکزی ہسپتال ہے اس ہسپتال کے پورے ضلع سے مریض لائے جاتے ہیں۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے اس گرمی میں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنآ پڑتا ہے۔ نیشنل گریڈاسٹیشن سے لائی گئی بجلی چوبیس گھنٹوں میں صرف چار گھنٹے آتی ہے اور بیس گھنٹے بند رہتی ہے جبکہ بجلی جب اتی بھی ہے تو اسکی وولیٹیج اتنی کمزور ہوتی ہے کہ ہسپتال کی مشنریتو درکنار معمولی پنکھا بھی نہیں چلاسکتاہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی گزشتہ حکومت میں تقریبا75لاکھ روپے کی لاگت سے دو سوکلوواٹ ڈیزل جنریٹر تو خریدا گیا مگر اس کا خرچہ اتنا ہے کہ ہسپتال کا انتظامیہ اسے برداشت نہیں کرسکتاہے۔علاقے کے عوام نے حکومت سے مطالبیہ کیا ہے کہ ہسپتال میں ہر قسم کی سہولیات کو عام کی جائے تا کہ مریضوں کے مشکلات دور ہو سکے۔