چلاس، متاثرین سیلاب2010 میں امدادی ایشا تقسیم
چلاس(بیورورپورٹ) اج مورخہ 4جون کو گیس بالامیں مڈل سکول میں متاثرین سلاب 2014کے سکول بچوں میں امدادی اشیا کی تقسیم تقریب رونمائی منعقد ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ڈی ای اوجوہر علی تھے۔اس کے ساتھ اے ڈی ائی فقیر اللہ اور ہیڈماسٹرعالمگیر خان بھی تھا۔ مہمان خصوصی نے مستحق اور متاثرین سیلاب کے بچوں میں امدادی ایشیا تقسیم کی۔ امدادی ایشیا میں وردی،بوٹ،کوٹاور جرسی شامل تھے ان مادادی سامان کو گیس بالا کے علاوہ گیس پائین اور نالاجات کے سکول بھی شامل ہیں۔نالہ جات کےسکول کے بچوں کو بھی امدادی سامان تقسیم کئے گئے۔ تقسیم امدادی اشیا میں کوٹ،بوٹ، وردی اور جرسی شامل تھے ۔ امدادی سامان کو گیس بالا کے علاوہ گیس پائین اور نالہ جات کے سکول بھی شامل ہیں۔ڈی ڈی ای او جوہر علی اور دیگر مہمانوں نے خطاب بھی گیا ۔