Monday, 2 June 2014

ورزش کے فائدے

 ورزش کو معمول بنا کر کئی بیماریوں سے بچا جاسکتاہے۔برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ ۔ ورزش کے ذریعے بہت سے بیماریوں سے بچا جاسکتاہے۔ورزش ادویات سے کئی کنا بہتر علاج ہے۔دور جدید میں ادویات پہ ہے بروسہ کیا جاتاہے جو کہ غلط ہے۔