اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کوکے لیے صوبائی حکومت کو مکمل وسائل فراہم کرئینگے۔قومی اسمبلی کے ممبر چیمرمیںائر مارشل طارق رفیق نےسڑکوں کی خراب صورت حال کی نشاندہی کی۔ارمی چیف اور پاک فضائیہ کے سربراہ کا وزیر اعظم کو دورہ گلگت بلتستان کا مشوارہ دیا۔دوسائی سڑک کب کھلتی ہے وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ سے اسفسار۔جولائی کو کھلے گی،مہدی شاہ کا جواب، وزیرعظم کو گلگت بلتستان آنے کی دعوت دے دی۔وزیر عظم نے سڑکوں کی خستہ حالی کا نوٹس لتیے ہوئے کہا کہ بہت جلد گلگت سکرود روڈ کاافتتاح کرونگا
