Monday, 2 June 2014

چلاس میں ٹریفک حدثہ

چلاس شاہراہ قراقرم پر ھوڈر کے مقام پر پنڈی سے اسکردو آنے والی مسافر کوسٹر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی ،ایک شخص جاں بحق چار زخمی